وزیراعلیٰ پنجاب کا محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ پنجاب کا محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے کے واقعہ پر اظہار افسوس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے اورضلعی انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا ۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیق کر کے رپورٹ پیش کی جائے ۔
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 21:19:43

اپنی رائے کا اظہار کریں