محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی161افسران کواگلے گریڈمیں ترقی دینے کی سفارش

بدھ 11 جنوری 2017 21:13

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پراونشل سلیکشن بورڈ کااجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں 161 افسران کواگلے گریڈوں میں ترقی کے لئے سفارش کی گئی ۔اجلاس میں ابتدائی اورثانوی تعلیم کے 160 ٹیچنگ کیڈر (زنانہ) آفسران کوپرنسپل گریڈ 19 اورمحکمہ زراعت کے ایک (1) افسر کو ڈائریکٹر ایگریکلچر انجینئرنگ ونگ گریڈ 19 کے عہدوں پرترقی دینے کے لئے سفارش کی گئی۔

متعلقہ عنوان :