سینیٹ میں قومی اقتصادی کونسل کی مالی سال 2014-15 ء کی سالانہ رپورٹ پیش
تازہ ترین : 1

سینیٹ میں قومی اقتصادی کونسل کی مالی سال 2014-15 ء کی سالانہ رپورٹ پیش

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) سینیٹ میں قومی اقتصادی کونسل کی مالی سال 2014/15 ء کی سالانہ رپورٹ پیش کر دی گئی ۔رپورٹ وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے پیش کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 20:02:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں