گورنرسندھ سعیدالزماں صدیقی کی نمازجنازہ کل پولوگراؤنڈ میں اداکی جائیگی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 جنوری 2017 18:28

گورنرسندھ سعیدالزماں صدیقی کی نمازجنازہ کل پولوگراؤنڈ میں اداکی جائیگی

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء):گورنرسندھ جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی کی نمازجنازہ کل پولوگراؤنڈ میں اداکی جائے گی۔نجی ٹی وی کی ابتدائی اطلاعات کے تحت گورنرسندھ جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی کی نمازجنازہ کل ادا کی جائیگی۔

(جاری ہے)

واضح رہے آج گورنرسندھ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔سعیدالزماں صدیقی کوسینے کی تکلیف اور سانس کی دشواری کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیاتھا،جہاں پروہ انتقال کرگئے۔