اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، فنانس ڈویژن نے تازہ اقتصادی اشاریوں سے آگاہ کیا
بدھ 11 جنوری 2017 19:47
(جاری ہے)
اجلاس میں توانائی،زرمبادلہ ذخائر،غیرملکی سرمایہ کاری سے بھی آگاہ کیا گیا۔
ای سی سی اجلاس کو تجارتی کارکردگی اور ٹیکس محصولات کی صورتحال پر بریف کیا گیا۔ای سی سی نے وزیراعظم کے برآمدکنندگان کیلئے پیکج کی منظوری دی۔اجلاس میں نیلم جہلم کے سرچارج میں توسیع کیلئے وزارت پانی و بجلی کی تجویز کی منظوری دی گئی،سی سی آئی کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب کیلئے خالص ہائیڈل منافع کیلئے ضمانتی خط کی منظوری دی گئی۔…(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.