ْگزشتہ اجلاس سے اب تک سینٹ سیکرٹریٹ میں 17 پٹیشنز موصول ہوئیں، سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک

بدھ 11 جنوری 2017 18:32

اسلام آباد ۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ اجلاس سے اب تک سینٹ سیکرٹریٹ میں 17 پٹیشنز موصول ہوئیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک نے بتایا کہ ان 17 پٹیشنز میں سے دو متعلقہ سٹینڈنگ کمیٹیوں کو بھجوا دی گئی ہیں جبکہ 12 پٹیشنز ناقابل سماعت قرار پائی ہیں۔