سینٹ میں قومی اقتصادی کونسل کی مالی سال 2014-15ء کیلئے رپورٹ پیش کردی گئی

بدھ 11 جنوری 2017 18:32

اسلام آباد ۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) سینٹ میں قومی اقتصادی کونسل کی مالی سال 2014-15ء کے لئے رپورٹ پیش کردی گئی۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔