چیئرمین سینٹ کا باچا خان ایئرپورٹ کے توسیعی کام کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا اعلان

بدھ 11 جنوری 2017 18:32

اسلام آباد ۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے باچا خان ایئرپورٹ کے توسیعی کام کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام ارکان سینٹ کمیٹی کے ممبر ہونگے۔ کمیٹی ایئرپورٹ کے توسیع کام کا جائزہ لے گی۔

متعلقہ عنوان :