سا بق وزیر مال چو ہد ری علی شا ن سو نی کا سینئر مدرس محمد اسما عیل کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 11 جنوری 2017 18:28

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) سا بق وزیر مال چو ہد ری علی شا ن سو نی نے گزشتہ روز سینئر مدرس محمد اسما عیل مر حو م آف چٹی مٹی کی وفات پر انکی رہا ئش گا ہ پر جا کر ان کے بیٹوں ماسٹر محمد یعقو ب اور محبو ب اسما عیل سے تعزیت کی اور مر حو م کے در جا ت کی بلند ی اور ورثا ء کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے مرحوم کی عوامی ،سماجی خدمات کو سراہااور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔