ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کافاسٹ باؤلر محمد عرفان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 11 جنوری 2017 18:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمننے فاسٹ باؤلر محمدعرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اوررنج کا اظہار کیا ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمدگھمن نے لواحقین کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صبر و جمیل عطا کرے ، اور مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

متعلقہ عنوان :