تحریک انصاف کی صوبائی قیادت (کل) پریس کانفرنس کریں گی
تازہ ترین : 1

تحریک انصاف کی صوبائی قیادت (کل) پریس کانفرنس کریں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)پاکستان تحریک انصاف انصاف پروفیشنلزفورم کے زیر اہتمام انصاف پروفیشنلزفورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشد، کو چیئرپرسن عندلیب عباس ، ایم پی اے میاںاسلم اقبال ، ایم پی اے شنیلاروت ، طارق ثناء با جوہ، ڈاکٹر ندیم خواجہ اور دیگر ممبران کے ہمراہ کل بروز ( جمعرات ) کو بوقت:30 3بجے ہالی ڈے ان میں اہم پریس کا نفرنس کریںگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 18:25:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں