سینٹ میں پی آئی اے کو سفر کے لئے غیر محفوظ قرار دینے کی رپورٹ سے متعلق تحریک التواء کا معاملہ نمٹا دیا گیا

بدھ 11 جنوری 2017 17:02

اسلام آباد ۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) سینٹ میں پی آئی اے کو سفر کے لئے غیر محفوظ قرار دینے کی رپورٹ سے متعلق تحریک التواء کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر حافظ حمد اللہ کی اس حوالے سے تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ ایجنڈے میں شامل تھا لیکن محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے نمٹا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :