سینٹ میں ریگولیٹری اداروں کا انتظامی کنٹرول متعلقہ وزارتوں کو منتقل کرنے سے متعلق ..
تازہ ترین : 1

سینٹ میں ریگولیٹری اداروں کا انتظامی کنٹرول متعلقہ وزارتوں کو منتقل کرنے سے متعلق تحریک التواء کو مسترد

اسلام آباد ۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) سینٹ میں ریگولیٹری اداروں کا انتظامی کنٹرول متعلقہ وزارتوں کو منتقل کرنے سے متعلق تحریک التواء کو مسترد کردیا گیا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر میاں عتیق شیخ کی تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا لیکن اسے بحث کے لئے منظور نہیں کیا گیا۔
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 17:02:56

اپنی رائے کا اظہار کریں