سینٹ کے قواعد و ضوابط کی تبدیلی کے عمل میں حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا
تازہ ترین : 1
سینٹ کے قواعد و ضوابط کی تبدیلی کے عمل میں حکومت کو اعتماد میں نہیں ..

سینٹ کے قواعد و ضوابط کی تبدیلی کے عمل میں حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال

اسلام آباد ۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سینٹ کے قواعد و ضوابط کی تبدیلی کے عمل میں حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سینٹ کے قواعد و ضوابط تبدیل کئے گئے لیکن حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے یہ ہوتا تھا کہ وزراء اور چیئرمین متعلقہ قائمہ کمیٹی باہمی مشاورت سے ایجنڈا ترتیب دیتے تھے لیکن اب اس مشاورت کے عمل میں وزراء کو شامل نہیں کیا جاتا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 17:02:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں