کراچی پولیس میں مختلف افسران کی تقرریاں اور تبادلے
تازہ ترین : 1

کراچی پولیس میں مختلف افسران کی تقرریاں اور تبادلے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)کراچی پولیس میں مختلف افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرسمیع اللہ سومرو کو ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ ،کیپٹن (ر)عامر سعود مگسی کو ایس پی جمشید کوارٹر جبکہ طاہر احمد نورانی کو اے ڈی آئی جی پی ایس آر پی سندھ تعینات کردیا گیا ہے ۔
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 16:59:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں