سابق آرمی چیف کوسربراہ اسلامی اتحادی فوج کی پیشکش ہوئی نہ کوئی امکان ہے،سرتاج ..
تازہ ترین : 1
سابق آرمی چیف کوسربراہ اسلامی اتحادی فوج کی پیشکش ہوئی نہ کوئی امکان ..

سابق آرمی چیف کوسربراہ اسلامی اتحادی فوج کی پیشکش ہوئی نہ کوئی امکان ہے،سرتاج عزیز

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء):مشیرخارجہ امورسرتاج عزیزنے واضح کیاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کواسلامی اتحادی فوج کے سربراہ کی پیشکش نہیں ہوئی، نہ اس کاکوئی امکان ہے،تاہم اگرایسی صورتحال ہوئی تو جائزہ لیں گے۔انہوں نے ٓج سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کوایسی پیشکش کی گئی ہے نہ اس کاکوئی امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرکوئی ایسی صورتحال ہوئی تواس کاجائزہ لیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

Read this news in English اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 16:26:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں