آصف علی زرداری سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال
تازہ ترین : 1
آصف علی زرداری سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال

آصف علی زرداری سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی نے بدھ کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارٹی امور سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 16:45:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں