لاہور: محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب دفتر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جاں بحق
تازہ ترین : 1
لاہور: محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب دفتر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جاں بحق

لاہور: محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب دفتر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جاں بحق

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جنوری 2017ء): محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب ایک کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ میں 6 افراد جاں بحق جبکہ8 افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود ہیں جبکہ فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے کولنگ کا عمل جاری ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

Read this news in English اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 16:04:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں