رونے دھونے سے مسائل حل نہیں ہوتے سب کچھ ہمارے ہاتھ میں ہے نہ نوری ہے نہ ناری ہے ، شہباز شریف
روشن مستقبل کی کنجی ہونہار بچوں کے ہاتھ میں ہے،اگر لاک ڈائون کامیاب ہوجاتا تو سی پیک کا منصوبہ رک جاتا، وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب
بدھ 11 جنوری 2017 16:35
(جاری ہے)
غریب کی ماں 4ہسپتالوں کے چکر لگاتی رہی مگر اسے کسی ہسپتال سے علاج نہیں ملا انہوں نے کہا کہ کسی اور نے نہیں ہم نے خود اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہیں۔
2014ء میں ہونے والے دھرنوں نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایاہے۔ اگر لاک ڈائون کامیاب ہوجاتا تو سی پیک کا منصوبہ رک جاتا۔ انہوں نے کہاکہ میں نے 6ماہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا کہا ضرور تھا مگر میرے بس میں ہو تو میں6روز میں اندھیروں کو اجالوں میں بدل دوں۔ انہوں نے کہاکہ میرے نزدیک صوبہ میں امن وامان کا قیام اور صوبہ کی ترقی ترقی اور ترقی کے سوا کچھ نہیں اس کے لئے میں نے پنی راتوں کی نیند تک حرام کررکھی ہے میں چاہتا ہوں کہ اپنے دور اقتدار میں ایسا کام کرجائوں کہ وہ مدتوں یاد رکھا جائےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.