Live Updates

پانامہ کیس میں حکومت کی پرانی سب چیزیں فراڈ نکلیں،عمران خان

بدھ 11 جنوری 2017 12:02

پانامہ کیس میں حکومت کی پرانی سب چیزیں فراڈ نکلیں،عمران خان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جنوری2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں حکومت کی پرانی سب چیزیں فراڈ نکلیں۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربرہ پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ میں نئی چیزیں بتانی ہیں۔ طیبہ تشدد کیس پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کمسن بچی کو انصاف ملنا چاہیے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات