2017 میں اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے،اصلاحاتی پروگرام کی تکمیل سے سرکاری و نجی سکولوں میں فرق نہیں رہے گا، معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے
مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز کااسلام آباد میں سکولوں کو بسوں کی فراہمی کے حوالے سے تقریب سے خطاب
بدھ 11 جنوری 2017 11:58
(جاری ہے)
2017 میں اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پروگرام کے تحت سکولوں کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دی جارہی ہے، پروگرام کے تحت تجربہ کار ماہر تعلیم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
اصلاحاتی پروگرام کی تکمیل سے سرکاری و نجی سکولوں میں فرق نہیں رہے گا۔ معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مونٹیسوری کلاسز شروع کی گئی ہیں ۔اپنی حکومت کی مدت کی تکمیل پر اسلام آباد کو جدید سکولوں کا تحفہ دیں گے۔ توقع ہے کہ طلبہ طالبات تعلیمی میدان میں اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.