افغان پارلیمنٹ اور قندھار میں گورنر کے دفتر کے باہر بم دھماکے، 41 افراد ہلاک،96 زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
ہلاک افراد میں پارلیمنٹ کے عملے کے ارکان، افغان خفیہ ایجنسی کے اعلی حکام سمیت عام شہری بھی شامل ہیں قندھار میںگورنر کے دفتر کے باہر دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے سفیر ، قندھار کے گورنر اور میئر زخمی
منگل 10 جنوری 2017 23:32
کابل/قندھار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جنوری2017ء) افغان پارلیمنٹ کے قریب خود کش حملے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور80 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے،ہلاک ہونے والوں میں افغان خفیہ ایجنسی کے اعلی حکام بھی شامل ہیں، دوسری جانب قندھار میںگورنر کے دفتر کے باہر بم دھماکہ ہو،یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب گورنر قندھار اور متحدہ عرب امارات کے سفیر ایک میٹنگ میں مصروف تھے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو خودکش حملہ اس وقت ہوا جب پارلیمنٹ کا عملہ چھٹی کے وقت عمارت سے باہر نکل رہا تھا تو اس دوران خود کش بمبار نے خود کودھماکے سے اڑالیا جب کہ ساتھ ہی مرکزی دروازے کے قریب گاڑی بھی دھماکے سے اڑ گئی جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاک افراد میں پارلیمنٹ کے عملے کے ارکان سمیت عام شہری شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.