قانون کی پاسداری ہم سب پر لازم ہے اور اسی میں ہماری بقاء ہے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیا جائے گا اور کوئی قانون سے بالا تر نہیں
ڈپٹی کمشنر پشین طارق الرحمن بلوچ کی ملاقات کرنے والے وفد سے بات چیت
منگل 10 جنوری 2017 23:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں پولیس اور لیویز فورس کی چوکیاں اور ناکے فعال کردیئے گئے ہیں اور ضلع بھر میں گشت کا سلسلہ بھی جاری ہے ہم کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں شرپسند عناصر کی سرکوبی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور عوام سے بھی گذارش ہے کہ اپنے اردگرد مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھیں تاکہ ہم ایک ہوکر شرپسند عناصر کا قلع قمع سکیں۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت قابل برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوںنے کہا کہ صحافی قوم کے معمار کی حیثیت رکھتے ہیں اس لئے صحافی حصرات کو چاہئے کہ وہ عوام میں شعور آگاہی کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں تاکہ سیکورٹی خدشات میں کمی واقع ہو۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.