کوئٹہ ایف سی چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد

منگل 10 جنوری 2017 23:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2017ء) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایف سی چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کر لیا اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواکلی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دوران تلاشی ایک شخص سے اسلحہ برآمد کر لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :