سعودی حکومت نے ایرانی حجاج اکرام کو اس سال حج کرنے کی دعوت دیدی : ایرانی حکام
ایران نے دعوت نامہ موصول ہونے کی تصدیق کردی ،چند روز میں جواب دیگا
منگل 10 جنوری 2017 23:16
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2017ء) ایرانی حکومت نے سعودی عرب کی جانب سے اس سال ایرانی حجاج اکرام کیلئے حج کا باقاعدہ دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت کا کہناہے سعودی عرب نے ایرانی حجاج اکرام کو اس سال حج کرنے کی دعوت دیدی ہے جس کا باقاعدہ دعوت نامہ بھی موصول ہو چکا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدہ تعلقات کے بعد گزشتہ سال ایرانی حجاج اکرام کا وفد سعودع عرب نہیں گیا تھا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.