کوئٹہ ،چاکوئوں کے وار سے تین افراد زخمی

منگل 10 جنوری 2017 23:08

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2017ء) کوئٹہ میں چاکوئوں کے وار سے تین افراد زخمی پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں معمولی تکرار پر خنجروں کے وار سے تین افراد حکمت اللہ،عزت اللہ اور رحمت اللہ زخمی ہوگئے پولیس نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مقدمہ درج کر کے تحقیقا ت شروع کردی گئیں۔

متعلقہ عنوان :