چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کی زیر صدارت این ڈی ایم اے کا اجلاس
ڈیزاسٹر مینجمنٹ، اور محکمہ موسمیات پاکستان کے سسٹم کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے ،تمام متعلقہ اداروں کے مابین موئثر رابطے کا طریقہ کار ہونا چاہیے ، میجر جنرل اصغر نواز
منگل 10 جنوری 2017 23:07
(جاری ہے)
چئیرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ ایسی کانفرنسز کے انعقاد کا مقصد کایہ ہے کہ ماضی می-ں آفا ت کے دوران کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا جائے اور ماضی کے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے مستقبل میں سامنے آنے والی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کی موئثر انداز میں تیاری کی جائے اور تجربات سے افادہ حاصل کیا جائے۔
اسی مقصد کے تحت تمام متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے اپنی پریزنٹیشن کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کیا اور کیئے گئے اقدامات کی بارے میں شراکاء کو آگاہ کیا ۔ کانفرنس میں صوبائی اور علاقائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز ، محکمہ موسمیات پاکستان، فیڈرل فلڈ کمشن ، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندے شامل تھے۔چئیرمین این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے آفات سے نمٹنے کے لیے اداروں کے مابین معاونت کی اہمیت اور وسائل کو موئثر انداز میں استعمال کرنے پر زور دیا ۔انہوں نے اختتام پر تربیت یافتہ اہلکاروں کی کمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی اور یونین کونسل سطح پر اہلکاروں کی تربیت کو یقینی بنایا جائے اور خطرے کی بنیاد پر علاقوں کو وسائل ، آلات، اور مشینری مہیا کی جائے تا کہ بروقت کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.