کالعدم تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کا بانی قاری سیف اللہ اختر افغانستان میں ہلاک کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 10 جنوری 2017 00:41

کالعدم تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کا بانی قاری سیف اللہ اختر افغانستان ..

کابل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جنوری2017ء) کالعدم تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کا بانی قاری سیف اللہ اختر افغانستان میں ہلاک کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کا بانی سیف اللہ اختر افغانستان میں صوبے پکتیکا میں افغان فورسز سے جھڑپ میں ہلاک ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

قاری سیف اللہ اختر کا تعلق چشتیاں سے تھا۔ قاری سیف اللہ اخترافغانستان اور پاکستان میں جہادیوں کے سرکردہ رہنماؤں میں سے تھا۔

متعلقہ عنوان :