کمشنرسکھر کی جانب سے روینیو افسران کی کارکردگی کے جائزے کے سلسلے میں اجلاس طلب

پیر 9 جنوری 2017 23:30

سکھر۔9جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2017ء) سکھر/لاڑکانہ ڈویژن محمد عباس بلوچ کی جانب سے سکھر ڈویژن کے روینیو افسران کی کارکردگی کے جائزے کے سلسلے میں ایک اجلاس ( آج)10جنوری بروز منگل دوپہر ایک بجے ڈی سی آفس سکھر کے کمیٹی روم میں طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اجلاس میں متعلقہ افسران شرکت کریںگے۔