ناشتے میں جلاہواپراٹھا،آدھاکپ چائے ملتی ہے،بھارتی فوجی

فوجیوں کاساراراشن بازارمیں فروخت کردیاجاتاہے، بھوکے پیٹ کیاجنگ خاک لڑیں گے،پاک بھارت سرحد پرتعینات بھارتی فوجیوں کاویڈیوپیغام میں انکشاف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 9 جنوری 2017 21:35

ناشتے میں جلاہواپراٹھا،آدھاکپ چائے ملتی ہے،بھارتی فوجی

نئی دلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جنوری2017ء) :پاک بھارت سرحد پرتعینات بھارتی فوجیوں نے انکشاف کیاہے کہ ناشتے میں جلاہواپراٹھا اورآدھاکپ چائے ملتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے افسروں کے نارواسلوک پراپنے ویڈیوپیغام میں کہاکہ فوجیوں کاساراراشن بازارمیں فروخت کردیاجاتاہے۔کھانے میں مصالحے اور گھی کے بغیردال ملتی ہے۔ دوپہرمیں صرف دوروٹیاں ملتی ہیں۔انہوں بھارتی حکومت سے سوال کیاکہ بھوکے پیٹ کیاجنگ خاک لڑیں گے؟

متعلقہ عنوان :