شاہ محمود قریشی کا ٹیلی فون پرفوجی عدالتوں کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں سے رابطہ

پیر 9 جنوری 2017 23:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2017ء) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ٹیلی فون پرفوجی عدالتوں کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ٹیلی فون کرکے فوجی عدالتوں کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کیا ہے،انہوں نے پیپلز پارٹی،ق لیگ،جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کے رہنمائوں کو ٹیلی فون کیا ہے،اپوزیشن رہنمائوں سے فوجی عدالتوں کی توسیع بارے مشاورت کی ہے۔