Live Updates

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا فوجی عدالتوں کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ

پیر 9 جنوری 2017 23:37

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا فوجی عدالتوں کے معاملے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جنوری2017ء) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا فوجی عدالتوں کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ٹیلی فون کرکے فوجی عدالتوں کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کیا ہے،انہوں نے پیپلز پارٹی،ق لیگ،جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کے رہنماں کو ٹیلی فون کیا ہے،اپوزیشن رہنمائوں سے فوجی عدالتوں کی توسیع بارے مشاورت کی ہے اور جلد اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے انکی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات