مسلم لیگ (ق) کے رہنماء سینیٹر مشاہد حسین سید کو وزیر خرجہ کی ذمہ داریاں دیئے جانے کا فیصلہ

پیر 9 جنوری 2017 23:26

مسلم لیگ (ق) کے رہنماء سینیٹر مشاہد حسین سید کو وزیر خرجہ کی ذمہ داریاں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2017ء) مسلم لیگ (ق) کے رہنماء سینیٹر مشاہد حسین سید کو وزیر خرجہ کی ذمہ داریاں دیئے جانے کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین اور امور خارجہ پر مہارت رکھنے والے مسلم لیگ (ق) کے رہنماء سینیٹر مشاہد حسین سیدکی وزیراعظم نواز شریف سے دو اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں خارجہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مشاہد حسین سیدکو وزیر خارجہ کی اہم ذمہ داریاں سونپنے پر بات ہوئی۔