فلوریڈامیں فائرنگ،پولیس اہلکارزخمی،کاؤنٹی کے13سکول بند کردیئےگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 9 جنوری 2017 21:10

فلوریڈامیں فائرنگ،پولیس اہلکارزخمی،کاؤنٹی کے13سکول بند کردیئےگئے

واشنگٹن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جنوری2017ء) :امریکی ریاست فلوریڈاکی اورنج کاؤنٹی میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی،جس کے نتیجہ میں پولیس اہلکارزخمی ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیاکے مطابق فلوریڈاکی اورنج کاؤنٹی میں فائرنگ کےبعد کاؤنٹی کے13سکول بند کردیئےگئے ہیں۔ واضح رہے مسلح شخص نےگزشتہ ماہ فائرنگ کرکےاپنی بیوی کوبھی زخمی کردیاتھا۔

متعلقہ عنوان :