حیدرآباد صرافہ بازار میں پیر کو سونے کی قیمتیں

پیر 9 جنوری 2017 22:46

حیدرآباد صرافہ بازار میں پیر کو سونے کی قیمتیں
حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2017ء)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں9 جنوری پیر کو سونے کی قیمتیں در ج ذیل رہیں۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 42ہزار610روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت39ہزار60روپے جبکہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 638 روپے 60 پیسے رہی۔