خانانی اینڈ کالیا ، ایگزیکٹ کیس کی مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے کی تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیٹی کراچی پہنچ گئی
کمیٹی سابق تفتیشی افسر سے ملاقات ،اب تک کیسز میں موجود تمام ریکارڈ اور شواہد اپنی تحویل میں لے گی
پیر 9 جنوری 2017 16:16
(جاری ہے)
جاری بیان کے مطابق کمیٹی سابق تفتیشی افسر سے ملاقات کے علاوہ اب تک ان کیسز میں موجود تمام ریکارڈ اور شواہد اپنی تحویل میں لے گی اور دستیاب شواہد اور سابق تفتیشی افسر کی بریفنگ کی روشنی میں تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضیاء الاسلام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد سرور اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عثمان پر مشتمل چار رکنی کمیٹی وزیر داخلہ کی ہدایت پر ان اہم کیسز کی تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچانے کی غرض سے تشکیل دی گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.