سول سروسز اکیڈمی الیومنائی اسلام آباد کی جانب سی11 جنوری کو اسلام آباد کلب میں سالانہ عشائیے کا اہتمام کیا جائے گا

اتوار 8 جنوری 2017 23:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2017ء) سول سروسز اکیڈمی الیومنائی اسلام آباد کی جانب سی11 جنوری بروز بدھ کو اسلام آباد کلب میں سالانہ عشائیے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

عشائیے میں شرکت کرنے کے خواہشمند کامنرز دعوت نامے کے حصول کے لیے پی آئی ڈی کے ان نمبرز 051-9252323 -24پر رابطہ کر سکتے ہیں۔