سیکریٹری سیکنڈری ایجوکیشن ڈاکٹر عمر خان بابر ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات تعینات

اتوار 8 جنوری 2017 22:40

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2017ء) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری سیکنڈری ایجوکیشن ڈاکٹر عمر خان بابر کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کے پیش رو محمد داؤد بڑیچ نیشنل مینجمنٹ کورس میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :