وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبائی کابینہ کا اجلاس (کل) طلب کرلیا

اتوار 8 جنوری 2017 22:40

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس 10جنوری بروز منگل دن بارہ بجے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں طلب کیا ہے، اہم صوبائی امور کابینہ کے ایجنڈے میں شامل ہیں جن پر غور و خوص کے بعد فیصلے کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :