فیصل آباد،تیز رفتاری کے با عث 2موٹر سا ئیکل آپس میں ٹکرا گئے پو لیس اہلکار جاں بحق2شدید زخمی

اتوار 8 جنوری 2017 22:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جنوری2017ء) فیصل آباد میں تیز رفتاری کے با عث 2موٹر سا ئیکل آپس میں ٹکرا گئے پو لیس اہلکار جاں بحق2شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز جھنگ روڈ تھا نہ ٹھیکری والا کے علاقہ میں 2موٹر سا ئیکل تیز رفتاری کے با عث آپس میں ٹکرا گئیایک موٹر سا ئیکل جس پر پو لیس اہلکار اے ایس آئی نذیر سوار تھا اسے گنے سے لدھے ٹرا لر کچل دیا اور وہ موقہ پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرے موٹر سا ئیکل سوار یا مین اورجا نباز شدید زخمی ہو گئے جنہیں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا مر ھوم اے ایس آئی تھا نہ رضا آباد میں تعنیات تھا نعش پوسٹ مارٹم کے بعد سرد خا نے رکھوا دی گئی نماز جنازہ آج بروز منگل پو لیس میں ادا کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :