بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 10جنوری کو منعقد ہوگا

اتوار 8 جنوری 2017 21:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس 10جنوری بروز منگل دن بارہ بجے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں طلب کیا ہے، اہم صوبائی امور کابینہ کے ایجنڈے میں شامل ہیں جن پر غور و خوص کے بعد فیصلے کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :