لاہور: نجی ایئر لائن کے طیارےکی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 8 جنوری 2017 17:53

لاہور: نجی ایئر لائن کے طیارےکی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جنوری۔2017ء) نجی ایئر لائن کے طیارےکی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نجی ایئر لائن کے طیارےکی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

(جاری ہے)

لینڈنگ کےدوران طیارے کے ایک انجن میں شعلہ بھڑکا ۔ پائلٹ نے ایک انجن کے ساتھ ہنگامی لینڈنگ کی۔ طیارے میں عملے کے 10 ارکان سوار تھے ۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق عملے کے تمام ارکان محفوظ ہیں ۔نجی ایئرلائن کی پرواز مانچسٹر سے لاہور آرہی تھی۔

متعلقہ عنوان :