وفاقی دارلحکومت میں ایک اور جوان سالہ لڑکی اغواء، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ہفتہ 7 جنوری 2017 23:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2017ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ایک اور جوان سالہ لڑکی اغواء، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ آئی ٹین ون سے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا پولیس کو مدعی محمد عقیل نے بتایاکہ ملزم محمد رضوان نے مدعی کی (ش) کو اغوا کرکے لے گیا ،جس پولیس تھانہ سبزی منڈی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہی

متعلقہ عنوان :