اسلام آباد، جعلی رجسٹریاں تحصیلدار آفس جمع کروانے کے الزام میں 9ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 7 جنوری 2017 23:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2017ء) مارگلہ پولیس نے جعلی رجسٹریاں تحصیلدار آفس جمع کروانے کے الزام میں 9ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا تحصیلدار غلام مرتضیٰ چانڈیو نے بتایاکہ ملزمان صداقت حسین، محمد صفدر، شکیل، محمد فاروق، سعدالرحمن، اظہراقبال، حاجی برکت، ابرار حسین وغیرہ نے اپنی اپنی زمین کی رجسٹریاں مدعی کے دفتر میں جمع کروائی جو تصدیق کروانے پر جعلی پائی گئیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :