فیصل آباد،فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں کا ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ

ہفتہ 7 جنوری 2017 23:04

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2017ء) پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں نے فیصل آباد میںمختلف مقامات پر ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ لیااوربعض کونوٹسز جاری آن لائن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پر جڑا نو ا لہ کی ٹیم نے کارروائی کے دو را ن اواگت ہو ٹل،اقبا ل جلیبی اینڈ سموسہ پو ائنٹ،عمرا ن دہی بھلے،پک اینڈ ٹیسٹ، بھا ئی اکرم پا ن شا پ ،گنج پا ن شا پ کو صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت کی وجہ سے بہتری کے احکا ما ت جا ری کیے۔

مزید براں کاروائی کے دوران جڑا نو ا لہ کی ٹیم نے بھا ئی اکرم پا ن شا پ اورگنج پا ن شا پ سے دس لیٹرزالمیعا د مشروبا ت کو مو قع پر ضا ئع کر دیا۔ را ناسویٹس،ما شا اللهپا ن شا پ کو صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت کی وجہ سے بہتری کے احکا ما ت جا ری کیے۔

(جاری ہے)

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے باباتکہ ریسٹو رنٹ کا معا ئنہ کیااور معائنہ کے دوران با با تکہ ریسٹو رنٹ کو بہتر پا یااور مزید بہتری کے احکا مات جا ری کیے۔

جنا ح ٹا و ن ، ا قبال ٹا ون اور تحصیل سمندری کی ٹیم نے خصوصی کا ر وا ئی کے دوران زینب فوڈز کا معا ئنہ کیااور زینب فوڈز سے سرخ مر چ پاوڈر،ٹو پس کنفکچر نگ یو نٹ کا معا ئنہ کیااور صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت،حا جی علی مر چ فیکٹری،اشفا ق مر چ فیکٹری اور منیر مر چ فیکٹری کا معا ئنہ کیااور صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت کی وجہ سے بہتری کے احکا ما ت جا ری کیی

متعلقہ عنوان :