پاکستان سکھ کونسل کے سرپرست اعلیٰ سردار رمیش سنگھ کے والد کا سوئم (آج) ہو گا

ہفتہ 7 جنوری 2017 22:54

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2017ء) پاکستان سکھ کونسل کے سرپرست اعلیٰ سردار رمیش سنگھ کے والد کا سوئم (آج) اتوار کو ہو گا۔ سردار رمیش سنگھ کے والد جمعہ کے روز انتقال کر گئے تھے۔ سوئم شام 5 بجے گرو نانک دربار سوامی نارائن مندر لائٹ ہائوس کراچی میں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :