وزیراعلیٰ پنجاب کالاہور کے ٹریثرری آفس میں فراڈ کے حوالے سے خبر کانوٹس

ہفتہ 7 جنوری 2017 22:53

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور کے ٹریثرری آفس میں فراڈ کے حوالے سے دنیا نیوز پر نشر ہونے والی خبر کانوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ اور سیکرٹری خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے،وزیراعلیٰ نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جعلسازی کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

متعلقہ عنوان :