وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی خاور نعیم ہاشمی کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

ہفتہ 7 جنوری 2017 22:51

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی خاور نعیم ہاشمی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :