وزیراعلیٰ پنجاب نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ایوب خان کو صوبائی وزیر مقرر کر دیا

ہفتہ 7 جنوری 2017 22:51

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے رکن صوبائی اسمبلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ایوب خان کو صوبائی وزیرمقرر کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ایوب خان کے پاس انسداد دہشت گردی (کائونٹر ٹیررازم) کا قلمدان ہوگااوراس ضمن میںنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :