آل رائونڈ رمحمد حفیظ آسٹریلیا کیخلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے سکواڈ میں شامل

ہفتہ 7 جنوری 2017 22:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کی درخواست قبول کرتے ہوئے آل رائونڈ ر محمد حفیظ کوآسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کیلئے سکواڈ میں شامل کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محمد حفیظ آئندہ دو سے تین روز میں قومی ٹیم کوآسٹریلیا میں جوائن کر لیں گے۔

متعلقہ عنوان :